30 نومبر، 2011، 10:38 PM

برطانوی سفیر اور سفارتی اہلکار تہران سے رخصت

برطانوی سفیر اور سفارتی اہلکار تہران سے رخصت

مہر نیوز- 30 نومبر 2011ء:ایرانی پارلیمنٹ میں برطانیہ کی معاندانہ پالیسی کے خلاف برطانیہ کے ساتھ روابط کم کرنے کی قرارداد کی منظوری نیزکل تہران میں برطانوی سفارت خانے پرایرانی طلباء کے شدید احتجاج اور برطانوی سفیر کے اخراج کے مطالبےکے بعد برطانوی سفیر اور سفارتی اہلکار مجبوری کی حالت میں تہران سے رخصت ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں برطانیہ کی معاندانہ پالیسی کے خلاف برطانیہ کے ساتھ روابط کم کرنے کی قرارداد کی منظوری نیزکل تہران میں برطانوی سفارت خانے پرایرانی طلباء کے شدید احتجاج  اور برطانوی سفیر کے اخراج کے مطالبےکے بعد برطانوی سفیر اور سفارتی اہلکار مجبوری کی حالت میں تہران سے رخصت ہوگئے ہیں۔ ادھر برطانوی وزیر خآرجہ نے بھی ایرانی سفارتخانہ کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات ختم نہیں کررہا ۔ ایرانی عوام نے برطانیہ کی معاندانہ اور دشمنانہ پالیسیوں سے تنگ آکر برطانیہ کو درس دینے کا آغاز کردیا ہے۔

News ID 1474264

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha